جھولنا[2]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - فقیروں کا چھوٹا تھیلا جس میں وہ روٹی اور بھیک کی چیزیں رکھتے ہیں۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - فقیروں کا چھوٹا تھیلا جس میں وہ روٹی اور بھیک کی چیزیں رکھتے ہیں۔ A bag